wپلاسٹک میں سامان لپیٹنیکا فیصلہ سعودی حکومت کا ہے، زرتاج گل
Kپلاسٹک میں سامان لپیٹنے کی شرط روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں رکھی گئی، اس شرط کا مقصد مسافروں کے سامان کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔ وزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹویٹ
اتوار 21 جولائی 2019 20:30
(جاری ہے)
واضح رہے سینئر تجزیہ کار شاہد لطیف کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ فضائی مسافروں کے سامان کو پلاسٹک کے بیگز میں لپیٹنے کا ٹھیکہ کیا ہے۔
جس سے روزانہ لاکھوں اور ماہانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی اور ا?ئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ ایک انٹرویومیں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ بدعنوان عناصر اور لوٹ ر*مار کرنے والوں کا بلا تفریق احتساب کیا جائے گا۔زر تاج گل نے کہا کہ بدعنوانی کے الزامات میں جیلوں میں قید افراد اپنہ صحت کے مسائل پر واویلا کرتے ہوئے دعوی کرتے ہیں کہ ان کا علاج صرف بیرون ملک ممکن ہے۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی اور ا?ئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.