کھیل کے میدان سے دنیا بھرمیں پاکستان کاسبزہلالی پرچم سربلندکرنیوالے ہمارے ہیروزہیں ‘ میجر جنرل (ر) جنید رحمت
پاکستان اور اردن کے کھلاڑیوں کے مابین تائیکوانڈو کی دوطرفہ ٹریننگ سیشنزکیلئے اپنابھرپورکرداراداکروں گا ‘ سفیر کی گفتگو
منگل 23 جولائی 2019 19:51
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے صدر لیفٹنٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ، ہنکوک کے سی ای او اور فیڈریشن کے وائس پریذیڈنٹ عمرسعید،ایسوسی ایٹ ایڈیٹر گلف نیوز اشفاق احمد،ٹرپل اے انٹرپرائززکے ایم ڈی مسٹر احمد بھی موجود تھے ۔
پاکستانی سفیر میجر جنرل (ر) جنید رحمت کاکہنا تھا کہ پاکستان اور اردن کے درمیان دیرینہ اوردوستانہ تعلقات ہیں اوریہاں پاکستانیوں کو نہایت عزّت اورقدر کی نگا ہ سے دیکھا جاتا ہے کھیلوں کے ذریعے دونوں ممالک کی عوام کو مزید قریب لایا جاسکتا ہے دونوں ممالک کے مابین اسپورٹس ڈپلومیسی پربھی کام ہونا چاہئیے اس موقع پر موجودپاکستانی کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جیند رحمت نے ان کی کامیابی کیلئے اپنی نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی نمائندگی ایک بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے ایشین تائیکوانڈو چمپئن شپ پاکستانی کھلاڑیوں کواپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین فورم ہے اور مجھے امید ہے کہ ہمارے نوجوان کھلاڑی میڈلزکے حصول کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے ۔اس موقع پر پاکستان جونیئر تائیکوانڈو کے پلیئرز سعد آصف اور عافف علی خان نے پاکستانی سفیر کو سوینیئر اور تحائف پیش کئے۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.