مشتاق غنی کا دورہ بیرون ملک ،محمود جان سپیکر خیبرپختونخوا کے فرائض سرانجام دینگے

منگل 23 جولائی 2019 21:54

مشتاق غنی کا دورہ بیرون ملک ،محمود جان سپیکر خیبرپختونخوا کے فرائض ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان 19 جولائی 2019 سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی بیرون ملک سے واپسی تک بحیثیت اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کام کریں گے اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :