سعودی عرب میں بیرون ملک سے خواتین ڈرائیوروں کیلئی181 ویزے جاری
بدھ 24 جولائی 2019 09:30
(جاری ہے)
ڈرائیور کے ویزے پرآنے والا زرعی ملازم یا ویٹرکے پیشے پرآنے والا الیکٹریشن کا کام نہیں کرسکتا۔سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملے ایک برس ہو چکا ہے اس سے قبل مرد گھروں میں ڈرائیورزکی خدمات حاصل کی جاتی تھیں۔
سعود ی عرب میں گھریلوڈرائیورز کی سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا کے شہریوں کی جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی ڈرائیور سعودی عرب میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔خواتین ڈرائیوروں کے حوالے سے محکمہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ ایک برس کے دوران سعودی عرب میں بیرون ملک سے خواتین ڈرائیوروں کے لیی181 ویزے جاری کرائے جاچکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.