ٹی وی پر آنا محض ایک اتفاق تھا ،میری پہلی محبت موسیقی ہے ‘ کومل رضوی
مختلف زبانوں میں گیت گا چکی ہیں ،عنقریب سندھی زبان میں البم ریکارڈ کروں گی
پیر 29 جولائی 2019 13:28
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں کومل رضوی نے کہا کہ میری پیدائش دبئی کی ہے اور میں دبئی اور امریکہ کے علاوہ نائجیریا میں بھی طویل قیا م کر چکی ہوں ۔
ٹی وی پر سینئرز نے میری بھرپور رہنمائی کی کیونکہ مجھے صحیح اردو بولنا نہیں آتی تھی لیکن آج میری اردو بہت اچھی ہو چکی ہے ۔اب ٹی وی ڈرامہ کی نسبت گلوکاری کی جانب زیادہ توجہ ہے اور میں نے عربی ،مانگلش ،اردو، سپینش،پنجابی اوربلوچی زبان میں گانے گائے ہیں ۔ابھی تک سندھی زبان میںکوئی گانا نہیں گیا اور عنقریب سندھی زبان میں البم ریکارڈ کروں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.