دُبئی میٹرو اسٹیشن پر خاتون سے غلط حرکات کرنے والے کو قید ہو گئی
نائیجیریائی باشندے نے فلپائنی خاتون کو بنی یاس میٹرو اسٹیشن کی سیڑھیوں پر ہراسگی کا نشانہ بنایا تھا
محمد عرفان ہفتہ 3 اگست 2019 15:56
(جاری ہے)
وقوعے کی رات وہ اپنے کام سے فارغ ہو کر گیارہ بجے بنی یاس میٹرو اسٹیشن پر پہنچ گئی میں نے بیسمنٹ سے گراؤنڈ فلور جانے کے لیے برقی زینے کا استعمال کیا۔
ملزم بھی اس برقی زینے پر اُس سے دو فٹ دُوری پر کھڑا تھا۔ جہاں اُس نے مجھے اکیلا دیکھ کر میرے جسم کے مخصوص حصّوں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ میں اس اچانک جنسی حملے پر بوکھلا اُٹھی اور غصے سے اُس کی طرف دیکھا تو اس نے اپنے ہاتھ پیچھے ہٹا لیے۔ اور وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی مگر میں نے اُس کا پیچھا کیا اوروہیں قریب ایک ہوٹل تک پہنچ گئی جہاں وہ ٹھہرا ہوا تھا۔ مجھے اپنے پیچھے آتا دیکھ کر وہ پریشان ہو گیا۔ اور پوچھنے لگا کہ کیا ہوا ہے ، تم میرا پیچھا کیوں کر رہی ہے۔ میں نے اُسے کہا کہ میں ابھی پولیس کو فون کر کے بُلاتی ہوں، وہی تم سے نمٹے گی۔ میری یہ بات سُن کر ملزم فرار ہو گیا۔ بعد میں پولیس نے ہوٹل کی انتظامیہ سے ملزم کا پتا چلا کر اُسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو فیصلے کے خلاف پندرہ روز کے اندر اپیل کا حق دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.