کوپا امریکہ فٹ بال کے خلاف نامناسب بیان بازی، لائنل میسی پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد، 50 ہزار ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا
ہفتہ 3 اگست 2019 17:05
(جاری ہے)
میسی کو کوپا امریکہ کپ میں چلی کے خلاف تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے کوپا امریکہ کپ کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹورنامنٹ برازیل کیلئے فکس تھا۔
سائوتھ امریکن فٹ بال کنفڈریشن نے کوپا امریکہ کپ کے خلاف نامناسب بیان بازی کرنے پر میسی پر 3 ماہ تک انٹرنیشنل فٹ بال کھیلنے پر پابندی اور 50 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا، پابندی کے باعث میسی چلی، میکسیکو اور جرمنی کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ میسی کے پاس سائوتھ امریکن فٹ بال کنفڈریشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کیلئے 7 دنوں کا وقت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.