بھارتی ملازم نے مالک کی جیولری شاپ سے ہزاروں درہم کا سونا چوری کر لیا
ملزم نے موقع پا کر 18 ہزار درہم مالیت کے دو ہار چُرا لیے تھے
محمد عرفان ہفتہ 3 اگست 2019 18:14
(جاری ہے)
ہم نے ملازم سے پوچھا تو پہلے اس نے صاف انکار کر دیا۔ مگر جب اُس سے سختی سے بات کی گئی اور سیکیورٹی کیمرے کی ویڈیو دکھائی گئی تو اُس کے پاس اپنے جُرم کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہ گیا۔
ملازم سے ہار کے بارے میں پوچھا گیا تو اُس نے کہا کہ چوری کرنے کے بعد پکڑے جانے کے خوف سے اُس نے دونوں قیمتی ہار سمندر میں پھینک دیئے تھے۔ عملے کی جانب سے فوری طورپر پولیس بُلائی گئی جنہوں نے اُسے نائف کے پولیس اسٹیشن لے جا کر اُس کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی تفتیش کے بعد ملزم نے بتا دیا کہ دونوں ہار اُس کی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔ جنہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی تحویل میں لے لیا اور پھر جیولری شاپ کے مینجر کے حوالے کر دیا۔ اس مقدمے کی سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی گئی ہے جس میں ملزم کو قید کی سزا سُنائے جانے کا قوی امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.