یاسر حسین کی احمد علی بٹ اور عمران اشرف کی اپنے شہر کی خوشبو بارے بنائی گئی وڈیو پر تنقید، وڈیو جاری

پیر 5 اگست 2019 13:20

یاسر حسین کی احمد علی بٹ اور عمران اشرف کی اپنے شہر کی خوشبو بارے بنائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2019ء) پاکستانی اداکار یاسر حسین نے احمد علی بٹ اور عمران اشرف کی اپنے شہر کی خوشبو بارے بنائی گئی وڈیو پر تنقیدی وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

یاسر حسین نے انسٹاگرام پروڈیوشیئر کی جس میں انہوں نے احمد علی بٹ سے کہا کہ آپ کے لاہور کی خوشبو اورعمران اشرف کے اسلام آباد کی خوشبو کراچی کی خوشبو سب سے بہترین ہے کیونکہ سب کام کے لئے بھی یہی آتے ہیں اور سمندر بھی یہاں ہے۔

متعلقہ عنوان :