تقریباً 2 لاکھ پاکستانی فریضہٴ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے
سرکاری کوٹے پر ایک لاکھ 22 ہزار 975 جبکہ نجی حج اسکیم کے تحت 76 ہزار 755 پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
محمد عرفان جمعہ 9 اگست 2019 13:00
(جاری ہے)
مکاتب کی جانب سے مِنی کی خیمہ بستی میں قیام کے لیے کارڈ عازمین حج کو ان کی رہائش گاہوں پر تقسیم کردیے گئے ہیں اور مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ اور دوسرے علاقوں میں واقع پاکستانی حجاج کی اقامتی عمارتوں میں منیٰ میں خیموں اور شاہراہوں کے نقشے بھی فراہم کردیے گئے ہیں تاکہ حجاج کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عازمین کو ان کی اقامت گاہوں سے بسوں اورٹرین کے ذریعے منیٰ لے جایا جائے گا۔البتہ ٹرین اسٹیشنوں سے دور واقع مکاتب کے عازمین حج کی عرفات روانگی اور واپسی بسوں کے ذریعے ہو گی۔پاکستانی حجاج کرام کو منیٰ اور مزدلفہ میں ان کے خیموں میں کھانا مہیا کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.