شا نگلہ میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،2 افراد جاں بحق ،15زخمی، کچے مکانات گر گئے
مختلف دریائوں ،خوڑوں میں سیلاب، دریائوں اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی ، ٹریفک و مواصلاتی نظام بھی متاثر،عوام کوشدید مشکلات کاسامنا
ہفتہ 10 اگست 2019 22:07
(جاری ہے)
دوران با رش دوسرا واقعہ یونین کونسل ملک خیل کے علاقے اچر بازارکوٹ میں پیش آیا جہاں منصورولد شیرمحمد سیلابی ریلے میں نوجوان بہہ کر جان بحق ہوگیا ہے۔
کئی علاقوں میں کچہ مکانات گرنے کی اطلاعات ہے تاہم اس مکان سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے مون سون بارشوں کا ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے اور دریائوں میں جانے اور نہانے پر پابندی لگادی ہے۔ جاری مون سون بارشوں سئے کھیتوں کی وٹہ جات پھسل گئی۔موسلادھار بارشوں سے سڑکوں پر سلائیڈنگ۔کروڑہ روڈ پر حسب معمول بارش کے بعد سلائیڈنگ ،چکیسر روڈ بھی متاثر ۔ الپوری تا بشام۔ الپوری تا خوازخیلہ روڈ جزوی طور پر متاثر۔شانگلہ ضلع بھر و گرد و نواح میںمون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، بلند پہاڑی سلسلوں پر تند و تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے وادی میں موسم سرد ہوگیا ہے ۔روزانہ اور کثیرمقدار میں پانی کے بہائوکی وجہ سے زرعی کھیتوں کے وٹہ جات میں پھسلن پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ہیں اور ایستادہ مکئی کے فصلوں کے نقصان کا بھی احتمال موجودہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق یہ جاری سلسلہ ائندہ دو تین دن تک گرج چمک اور وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری ، نقصانات کا ندیشہ ہے جس کے پیش نظر تمام محکموں کو ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے شدید بارشوں کیوجہ سے مزید سیلابی صورتحال کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لہذا عوام کی جان مال کی تحفظ کے لئے پیشگی اقدامات لازمی ہیں اس لیئے خبردار کیاگیا ہے کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جاسکے ۔۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.