چکوال،یوم سیاہ کے موقع پر ریلی کا انعقاد
جمعرات 15 اگست 2019 21:24
(جاری ہے)
ریلی کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیریوں کو طاقت کے بل بوتے پر دبا نہیں سکتا اور کشمیر کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوشش ناکام ہو گی اور اُسے ایک نہ ایک دن اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو اپنی مرضی کے مطابق استواب رائے دینا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کی ہر سطح پر سفارتی، سیاسی، سماجی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ سی او ایجوکیشن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارت کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم بند کرے اور مقبوضہ کشمیر سے فوجوں کو واپس بلائے۔ انہوں نے تمام شرکائے ریلی کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.