شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر گو شت 12روپے کمی سے 287، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 198روپے فی کلو رہی

جمعہ 16 اگست 2019 13:21

شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2019ء) شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میںکمی دیکھی گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز برائلر گو شت کی قیمت 12روپے کمی سے 287، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔