حیدرآباد، سنت ابراھیمی کی ادائیگی کے سلسلے میں عوام کو جن شدید مشکلات کا سامنا ہوا وہ انتہائی قابل افسوس ہے، رخسانہ تنویر
ٴجگہ جگہ آلائشوں کے ڈھیر جمع ہیں جس کے تعفن سے عوام کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اتنے عظیم فرض کی بھر پور ادائیگی کو احسن طریقے سے انجام دینے کے تمام تر انتظامات بلدیہ کی ذمہ داری ہے ،ناظمہ جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد
جمعہ 16 اگست 2019 21:22
(جاری ہے)
اتنے عظیم فرض کی بھر پور ادائیگی کو احسن طریقے سے انجام دینے کے تمام تر انتظامات بلدیہ کی ذمہ داری ہیں، مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بار شوں کی پیشگی اطلاع ہونے کے باوجود علاقے تالابوں اور کچرا گھر کا نقشہ پیش کرتے رہے یہ بات ناظمہ جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد رخسانہ تنویر نے شہر کی صورت حل کے پیش نظر کہی انھوں نے مزید کہا کہ عوام کو عید کے تینوں روز شدید مشکلات پیش آتی رہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے آج کئی روز گزر جانے کے باوجود راستے چلنے کے قابل نہیں ہیں ۔
سندھ حکومت اور میئر حیدرآباد کے فنڈ نہ دینے کے دعوں کی سیاسی رسہ کشی نے عوام کو بدترین حالات سے دوچار کردیا ہیہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا عوام کی زندگی مشکل میں ڈالنے کہ بجاے کچھ اچھے اقدامات اٹھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.