پھلڑہ، صدر اور خاکی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے
جمعہ 16 اگست 2019 22:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس ایس پی زیب الله خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصرکے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کے دوران ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ، زیورداد خان نے دوران آپریشن چار بندوقیں 12 بور، ایک رائفل 8 ایم ایم اور ایک پستول 30 بور برآمد کر کے 15 اے اے کے تحت مقدمات درج کر لئے۔
اسی طرح ایس ایچ او تھانہ خاکی بشیر تنولی نے دوران آپریشن 3 پستول اور 15 کارتوس برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 483 گرام چرس برآمد کر کے 15 ایم ایم اے اور فور پی ایچ او کے تحت مقدمات درج کئے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر دوست محمد خان نے نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک ری پیٹر، ایک بندوق 12 بور، ایک پستول نائن ایم ایم اور 68 کارتوس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.