سعودی لائبریری کی جانب سے حرمین شریفین کی 83 سالہ پُرانی نایاب تصویریں سامنے آ گئیں
کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی جانب سے جاری کردہ یہ تصاویر 1936ء میں مصری حج مشن کی جانب سے لی گئی تھیں
محمد عرفان ہفتہ 17 اگست 2019 13:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری تصاویر کا ایک بڑا محفوظ ریکارڈ رکھتی ہے۔
یہ دنیا میں نادر و نایاب نوعیت کا ریکارڈ ہے اور اس میں (5564) تصاویر ہیں۔ ان تصاویر کو مشرق ، عرب خطے اور اسلامی دنیا کے مشہور ترین فوٹوگرافروں نے اپنے کیمروں کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ ان میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقدس مقامات اور مذہبی نشانیوں کے علاوہ قومی ورثے اور آثار قدیمہ سے متعلق نمایاں ترین مقامات کے مناظر پیش کرنے والی تصاویر شامل ہیں۔العربیہ نیٹ کے مطابق مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام کر رہی ہے۔اس سلسلے میں مملکت سعودی عرب کے قیام کے بعد سے سڑکوں، عمارتوں کی تعمیر، حرمین شریفین کی توسیع اور بیت اللہ کے حجاج اور زائرین کی خدمت کی سطح پر ہونے والی ترقی اور پیش رفت کو منظّم طریقے سے مرتب کرنے پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.