تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد 1547.05 فٹ ہو گئی، بجلی کی پیداوار 4765 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 17 اگست 2019 20:29

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد 1547.05 فٹ ہو گئی، بجلی کی پیداوار ..
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد 1547.05 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 4765 میگاواٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ کے بعد پانی کا لیول 1547.05 فٹ ہو گیا۔ ڈیم میں پانی کی آمد 295200 اور اخراج 299200 ہے۔ تربیلا ڈیم کے 17 میں سے ایک پیداواری یونٹ بند جبکہ 16 کام کر رہے ہیں جن سے بجلی کی پیداوار 4765 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :