چیچہ وطنی، پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت جی ٹی روڈ کے کناروں پر درخت لگانے کی تقریب کا انعقاد
اتوار 18 اگست 2019 15:55
(جاری ہے)
تقریب میں این ایچ اے کے افسران ،ضلعی انتظامیہ اور دوسرے سرکاری محکموں کے ملازمین ،سول سوسائٹی ،اخباری نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنا اپنا پودا لگا کر اس اہم قومی مہم میں شریک ہوئے۔
ڈپٹی کمشنر نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پلانٹ فار پاکستان ڈے کی اہمیت اجاگر کی اور کہا کہ ملک کو سر سبز اور شاداب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ہر شخص اپنے حصے کا پودا لگائے اور اس کی آبیاری بھی کرے انہوں نے سوسائٹی کی شرکت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ عام شہریوں کی شرکت کے بغیر کوئی قومی منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا اور سو سائٹی کی شرکت سے وزیر اعظم عمران خان کا وژن پورا کرنے میں بڑی مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.