جہلم کے تمام بازار اور دیگر شاہراوں سے تجاوزات اور صفائی ستھرائی کے لئے ایم سیز آپریشن کریں ،ڈپٹی کمشنر جہلم
اتوار 18 اگست 2019 17:05
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ دینہ پر موجود تمام ریڑھیاں ایک طرز کا ترپال اور خصوصی کوڑا دان استعما ل کریں گے ۔
ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں پلاسٹک شاپر کا استعما ل نہ کیا جائے خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف ایکشن بھی لیا جائے گا ۔ ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور سرکاری عمارتوں کی چار دیواری سے مختلف قسم کے چسپاں اشتہارات، بینرز، پینا فلکس، پوسٹر سٹیکرز کو فلفور ختم کر کے متعلقہ محکمے رپورٹ جمع کروائیں، انہوں نے ضلع بھر کی تمام شہروں اور بازاروں سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کرنے کی ہدایت دی۔ڈی سی جہلم سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، سرکاری زمینوں کی واگزاری کے ساتھ ساتھ شہر کی مختلف شاہراوں پر پودے لگائے جا رہے ہیں انکی دیکھ بھال بھی جاری ہے اور ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں موجود سرکاری دفاتر اور سرکاری بیلڈنگز کے مین گیٹ اور دیواروں سے بینرز، پینافلیکسز، اشتہرات اور دیگر سٹیکرز کو ختم کیا جا رہا ہے ، شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے سماجی،فلاحی، رفاعی، نجی ادارے اور این جی اوز بھی ساتھ دیں۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا ہے کہ دوبارہ اشتہارات لگانے اور وال چاکنگ کرنے والے پبلیشراور پینٹر کے خلاف ایکشن لیا جاے گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.