محکمہ جنگلات کے ڈیم میں ڈوبنے والے گارڈکی لاش ریسکیو1122نے نکال لی
اتوار 18 اگست 2019 17:25
(جاری ہے)
موضع بھال کا30سالہ رہائشی نصیر ولد فاروق جابہ داخلی سیتھی کے قریب محکمہ جنگلات کے بنائے ہوئے ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے ، ریسکیوکی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور ڈیم سے اس کی نعش کو نکال لیا گیا ، پولیس چوکی بوچھال کلاں کو اطلاع کر دی گئی ہے ۔
رات اندھیرے کی وجہ سے نوجوان کی نعش کو تلاش کرنے کا کام تعطل کا شکار ہوا تاہم اتوار کی صبح کو ریسکیو1122نے نصیر کی لاش ڈیم سے نکال کر وارثان کے حوالے کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ محمد نصیر اپنے دوست کے ہمراہ جابہ ڈیم میں نہانے کیلئے اتراتھا، ریسکیوذرائع کے مطابق بڑی عید پر ڈوبنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.