ساہیوال ۔ ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کیلئے ہر فرد کردار کریں ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری
منگل 20 اگست 2019 18:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت درختوں کی اشد ضرورت ہے اور اب اگر شجرکاری نہ کی گئی تو آنیوالے وقت میں یہاں رہنا دشوار ہو جائے گا ۔
ایک بڑا درخت چار افراد کیلئے ایک دن کی آکسیجن پیدا کرتا ہے جبکہ فوٹو سینتھیسز عمل کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے جو کہ انسانی بقا کیلئے از حد ضروری ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈی محترمہ غزالہ انور وٹو نے کہاکہ جنگلات فضا کو معتدل اور خوشگوار بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور اسی مقصد کیلئے کسی بھی ملک کا 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے لیکن پاکستان کا صرف 5 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے جو کہ مخدوش اور خطرناک صورتحال ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان جنگلات کی اہمیت کے پیش نظر شجر کاری کو خصوصی اہمیت دے رہی ہے لیکن معاشرے کے باشعور اور محب وطن شہریوں کو بھی شجر کاری میں حصہ لے کر حکومت کا ہاتھ بٹانا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔پرنسپل رانا نوید عظمت نے بتایا کہ سکول میں 300 پودے لگا کر اس خصوصی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔پودے لگانے کا یہ سلسلہ نہ صرف سکول میں جاری رہے گا بلکہ طالب علموں کو بھی اس نیک کام کی ترغیب دی جاتی رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.