سندھ فٹ سال چمپئن شپ :فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈو جام کی فائنل تک رسائی
پہلے سیمی فائنل میں ینگ مسلم فٹ سال کلب میر پور خاص کو 6-1سے شکست اختر ،احسان اور نصیر راجپوت نے 2،2گول اسکور کئے
بدھ 21 اگست 2019 16:49
(جاری ہے)
6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ینگ اسٹار ٹنڈوجام نے ذیل پاک حیدرآباد کو 0۔
2 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ینگ اسٹار ٹنڈوجام اور شہدا اسپورٹس ٹنڈوجام کے مابین سیمی فائنل کھیلا جائے گا اس موقع پر مہمان خصوصی سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر کیمپس اشرف رستمائی سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا جبکہ چمپئن شپ آرگنائزر انوار حسین خانزادہ نے مہمان خصوصی کوسندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا اس موقع پر انوار حسین خانزادہ نے کہا کہ چمپئن شپ کا فائنل 22 اگست بروز جمعرات کو کھیلا جائے گا چمپئن شپ میں ریفری کے فرائض حاجی صغیر راجپوت عبدالتوحید عرف چھوٹو وسیم۔عتیق الرحمن۔کامل حنیف راجپوت نے ادا کئے جبکہ اس موقع پر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے اسسٹنٹ پبلک رلیشن آفیسر غلام مرتضی چانڈیو۔سندھ فٹ سال ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینٹر محمد اختر آرائیں کلیم راخپوت۔مومن راجپوت سمیت کھلاڑیوں و شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.