ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی تو کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دوں گا، مصباح الحق
بدھ 21 اگست 2019 17:09
(جاری ہے)
قومی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کے حوالے سے سوال پر مصباح نے کہا کہ یہ اختیار پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ہے، وہ یقیناً اس بارے میں سوچ رہے ہوں گے اور پاکستان کے حق جو بہتر ہو گا وہ فیصلہ کریں گے۔
انہوںنے کہاکہ ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر ہے، لوگ تنقید بھی کرتے ہیں اور تعریف بھی، ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اگر ہم پر کوئی جائز تنقید ہو تو ہم اس کا جائزہ لے کر سیکھنے کی کوشش کر کے بہتری لانے کی کوشش کریں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ یہ ایک غلط تاثر ہے کہ انہیں لڑکوں میں سے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم تیار ہو گی، ہماری کوشش ہے کہ جو نئی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ آئے اس کے پاس ڈیٹا دستیاب ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.