مکینک کے پاس ٹی وی ٹھیک کروانے گیا تھا جب اس نے ویڈیو بنا لی
ایک جج کو ملزم سے ملاقات نہیں کرنی چاہئیے لیکن بلیک میلنگ کی وجہ سے نواز شریف سے ملا۔ جج ارشد ملک
سمیرا فقیرحسین بدھ 21 اگست 2019 16:42
(جاری ہے)
جج ارشد ملک نے بتایا کہ ان دنوں میں ملتان میں بطور ایڈیشنل سیشن جج تعینات تھا تاہم اس کے بعد جب میری ملتان سے باہر ٹرانسفر ہو گئی تو مجھے میاں طارق نے ایک ویڈیو کی بنیاد پر بلیک میل کرنا شروع کر دیا تھا۔
انہوں نے ایف آئی اے کو بتایا کہ جب میں اپنا خراب ٹی وی واپس لینے گیا تو میاں طارق نے مجھے کچھ نشہ آور چیز کھلا کر میری ویڈیو بنا لی۔ جج ارشد ملک نے کہا کہ بلیک میلنگ کے بعد میں بار بار میاں طارق کے پاس جانے پر مجبور ہو گیا تھا۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن نے جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو میڈیا کو دی تھی ، اس ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار بھی میاں طارق کو ہی سمجھا جاتا ہے۔ جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار کے انٹرنیشنل بلیک میلر ہونے کاانکشاف بھی سامنے آیا تھا اور بتایا گیا تھا کہ میاں طارق پاکستان کے ساتھ ساتھ دبئی میں بھی مختلف بڑے لوگوں کو لے جا کر وہاں ان کے لیے پارٹیاں ارینج کر کے وہاں بھی ان کی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کرتا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.