راولپنڈی، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی چکری روڈ کیمپس کا 85فی صد تعمیراتی کام مکمل
بدھ 21 اگست 2019 19:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ چکری روڈ کیمپس مارچ 2020میں مکمل فعال ہونے کی قوی امید ہے جس کے بعد یونیورسٹی کے اس بڑے کیمپس میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیاجائے گا۔
انہوں نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے والی 52% طالبات مارکیٹ میں مختلف شعبہ جات میں کام کر رہی ہیں ، یونیورسٹی کا قیام1998 میں وجود میں آیا ،اس وقت یونیورسٹی میں 24 مختلف ڈیپارٹمنٹ ہیں اور ان میں مجموعی طور پر 66 ڈگری پروگرامز کروائے جاتے ہیں ،ایچ ای سی کی رینکنگ میں یونیورسٹی کا 18 واں نمبر ہے ،یونیورسٹی میں داخلے اور بھرتیاں مکمل طور پر میرٹ پر کی جاتی ہیں اس معاملے میں یونیورسٹی میں زیرو ٹالرنس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.