۷ بلدیہ کی تمام یوسیوں سے کچرا اٹھایا جائے گا، اس کچرے سے مختلف قسم بیماریاں جنم لے رہی ہیں، ملک شہزاد اعوان
بدھ 21 اگست 2019 19:20
(جاری ہے)
مہم کے تحت نالوں کی صفائی کروا دی گئی اب عوام کی نشاہدہی ہر مختلف علاقوں سے کچرا اٹھایا جارہا ہے۔
صاف ستھرا بلدیہ ٹاؤن میرا عزم ہے، عوام کو ہر طرح کا ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔کچھ مقامات پر پچھلے دس سالا دور میں کچرا نہیں اٹھایا گیا، ڈی ایم سی اور کے ایم سے کے کام علی زیدی کر رہے ہیں۔علی زیدی پر تنقید کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، کراچی کے عوام ان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ادارے کی کارکردگی اگر قابلِ ستائش ہوتی تو علی زیدی کو اتنی بڑی ذمہ داری لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔#مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.