جی ڈی اے کی کارروائی، سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے والوں سے 8 لاکھ جرمانہ وصول
جمعرات 22 اگست 2019 17:14
(جاری ہے)
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق 6 سرکاری عمارتوں کے خلاف کارروائی کر کے 90 ہزار روپے جرمانے وصول کیiے جا چکے ہیں، سرکاری عمارتوں میں سپیکر ہائوس، سی اینڈ ڈبلیو آفس، ہائی وے اتھارٹی، وائلڈ لائف، فارسٹ اور ایف ڈبلیو کی عمارتیں شامل ہیں، اس کے علاوہ 28 ہوٹل مالکان کے خلاف گندگی پھیلانے پر کارروائی کر کے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایک لاکھ 20 ہزار جرمانے وصول کیے ہیں، اسی طرح 43 کیبن مالکان کے خلاف کارروائی کر کے ان پر ایک لاکھ 29 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔
جی ڈی اے ذرائع کا کہناہے کہ 9 رہائشی گھروں پر گندگی پھیلانے کے خلاف کارروائی کر کے 90 ہزار جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گندگی پھیلانے پر سیاحوں کے خلاف بھی کارروائی کر کے ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانے وصول کیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.