حمزہ علی عباسی کا مہندی اور ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے انکار
میرے پیارے حاجی دوست اور دولہے میاں کی جانب سے ڈھولکی منانے سے انکار کرنے پر ہم نے چند قریبی دوستوں کو بلا کر ان کے لیے کھانے کا انتظام کرکے خوشی منائی۔ حمزہ عباسی کی دوست کی ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان اتوار 25 اگست 2019 13:33
(جاری ہے)
۔واضح رہے حمزہ علی عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میری اور نیمل کی شادی ہو رہی ہے ہمارا 25 اگست کو چھوٹا سے نکاح ہو گا اور 26 اگست کو ولیمہ کی تقریب رکھی گئی ہے۔پشاور سے تعلق رکھنے والی نیمل خاور نیشنل کالج آف آرٹس کی گریجویٹ ہیں ان کو 2017 میں فلم ’’ورنہ ‘‘کے لئے ہدایتکار شعیب منصور نے انسٹا گرام پر ان کی تصاویر دیکھ کر دریافت کیا تھا جس کے بعد انھوں نے ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘سے ٹی وی ڈیبیو دیا۔ان کے والد پشتون جبکہ والدہ ایرانی ہیں ،نیمل کی ابتدائی تعلیم و تربیت اسلام آباد میں ہوئی۔ دوسری جانب اداکاروں نے بھی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی زندگی کی نئی شروعات پر انہیں مبارک باد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.