بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 500رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے
نوجوان بلے باز تیز ترین 4000ٹونٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے قومی بلے باز بھی بن گئے
ذیشان مہتاب پیر 26 اگست 2019 11:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ 24 سالہ کرکٹر نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے دوران 4000 رنز بھی مکمل کیے اور ایسا کرنے والے وہ تیز ترین پاکستانی بلے باز ہیں۔
اب تک بابراعظم نے 11میچز میں 60.11کی اوسط سے 541رنزبنالئے ،جس میں ایک سنچری اور 4نصف سنچریاں شامل ہیں ،انہوں نے 355گیندوں کا سامناکرتے ہوئے یہ رنز152.39کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کیے ہیں،2بار ناٹ آﺅٹ رہے جبکہ 14چھکے اور 57چوکے لگائے۔بابر اعظم اب تک 118ٹونٹی ٹونٹی میچز میں42.48کی اوسط سے4026رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 2سنچریاں اور31نصف سنچریاں شامل ہیں،انہوں نے یہ رنز124.22کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کیے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.