تاجر برادری، حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ،کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، صدر انجمن تاجران سرگودھا
پیر 26 اگست 2019 14:05
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران سرگودھا و ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شفیق الرحمن نے کیا انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی لازوال قربانیوں اور حکومت کی کاوشوں کے پیش نظر آج ملک میں امن نظر آرہا ہے تاجر برادری یقین دلاتی ہے کہ جب بھی ملک پر خدا نہ کرے برا وقت آیا تاجر برادری ہر اول دستے کا کام کریگی شفیق الرحمن نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ قابل تحسین ہے اور جس طرح دنیا بھر میں پاکستانی کشمیریوں کی حمایت کیلئے نکل رہے ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔
شفیق الرحمن نے کہا کہ پاک فوج کے جوان اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر دشمن کیخلاف برسر پیکار ہیں یہی وجہ ہے کہ بھارت کوکسی بھی جارحیت سے پہلے سو بار سوچنا ہوگا انہیں پتہ ہے کہ ان کا مقابلہ موت سے نہ ڈرنے والے پاک فوج کے جوانوں سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.