فاف ڈوپلیسی دورہ بھارت کیلئے جنوبی افریقن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے، ٹی ٹونٹی اور ون ڈے فارمیٹس میں ان کی کپتانی غیریقینی صورتحال کا شکار
جمعہ 30 اگست 2019 11:21
(جاری ہے)
کرکٹ سائوتھ افریقہ کے قائم مقام ڈائریکٹر کورے وان زائل جو کہ عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈوپلیسی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم لمیٹڈ اوورز ٹیموں کی کپتانی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم 2023ء میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ابھی سے نئی حکمت عملی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اسلئے اسی لحاظ سے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان بھی کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.