صوابی، یاسرشاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصورمیں پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
پیر 2 ستمبر 2019 20:57
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ میں ضلع صوابی کے مختلف علاقوں سے کل 64 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ستارہ آیاز،سینیٹرنسیم اللہ بائی زئی،سینیٹر بیرسٹر سیف علی،قومی کرکٹر یاسر شاہ،قومی کرکٹر جنید خان،امیر نواب خان،اسلام خان اور دیگر مقررین نے نوجوانوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کیساتھ ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پربھی خصوصی توجہ دیں انہوں نے کہا کہ اسطرح کے ٹورنامنٹ سے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے لہذا نوجوان کھلاڑی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے آگے بڑھیں۔
اسطرح کے سرگرمیوں سے نوجوان نسل معاشرے کے غلط سرگرمیوں سے محفوظ رہیگا۔انہوں نے کہا کہ پختون ایک پرامن اور امن پسند قوم ہے پختون قوم سے دہشتگردی کا لیبل ہٹائینگے۔مقررین نے کہا کہ انشائاللہ بہت جلد اسطرح کے ٹورنامنٹ پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی منعقد کراینگے اوراس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کیلئے سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو دعوت دینگے۔آخر میں یاسر شاہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے تمام مہمانوں کو شیلڈز دیئے گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.