سعودی عرب میں سفارش کرنے والے کو سزا اور جرمانہ ہو گا
کسی بھی سرکاری محکمے میں کام یا نوکری کے لیے سفارش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا دونوں سزا بھُگتیں گے
محمد عرفان ہفتہ 7 ستمبر 2019 11:49
(جاری ہے)
کیونکہ اس سے دیگر عوام کے لیے انصاف اور برابری کے اصول کی توہین ہوتی ہے۔
سفارش پر عمل کرنا بھی کرپشن کی ایک صورت ہے۔ جو بھی ملازم اس جرم کا مرتکب پایا گیا، یا اس جرم میں اس کا معمولی سا کردار بھی ہوا ، تو اسے تین سال قید یا ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہو گی، جبکہ بعض صورتوں میں یہ دونوں سزائیں اکٹھی بھی سُنائی جا سکتی ہیں۔سعودی پراسیکیوشن کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے سفارش کا رحجان تقویت پکڑتا جا رہا ہے۔ اکثر بزنس مین، نجی ادارے و کمپنیاں تجارتی مفادات کے حصول کے لیے سرکاری اہلکاروں سے سفارش کروا کر اپنے لیے مخصوص فائدے حاصل کر لیتے ہیں جس سے دوسرے کاروباری افراد اور طبقات کی حق تلفی ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.