پاکستانی ٹیم ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران روانہ
بدھ 11 ستمبر 2019 14:01
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم 13 ستمبر کو اپنا پہلا میچ چار مرتبہ کے چیمپئن جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی۔
دوسرا میچ 14 ستمبر کو انڈونیشیا جبکہ تیسرا میچ 15 ستمبر کو کویت کے خلاف کھیلے گی۔ نعیم ظفر نے کہا کہ ان کے گروپ کی ٹیمیں زیادہ مضبوط نہیں ہیں اور ہمارے دوسرے رائونڈ میں کوالیفائنگ کے امکانات روشن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کیلئے کورین کوچ کی نگرانی میں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت حاصل کی ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ قومی ٹیم سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور ان سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے ۔ ایونٹ کیلئے 13 کھلاڑی اور 6 آفیشلز جائیں گے ۔ کھلاڑیوں میں کپتان ایمل خان، آصف، کاشف، مبشر، فاخر، شیراز، ادریس، بلال خان، نصیر، ظہیر، حیدر ، عثمان فریاد اور مراد جہان شامل ہیں جبکہ آفیشلز میں سہیل تاج (سکواڈ کے سربراہ) ، کوچ کم یونگ ہن، اسسٹنٹ کوچ سعید احمد اور فضل احمد، ٹرینر اکبر علی اور ریفری عبیداللہ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.