کسانوں کو نہری پانی کی بچت کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز
بدھ 11 ستمبر 2019 15:19
(جاری ہے)
محکمہ اصلاح آبپاشی فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتایاکہ اس منصوبہ کے تحت کسانوں کی آبی ضروریات کو پوراکرنے اور آبپاشی کے ضمن میں ان کی معاونت سمیت پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے خصوصی تربیتی اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ حال اور مستقبل میں درپیش آنیوالے پانی کی کمی جیسے سنگین مسائل سے کسی ممکن حد تک نمٹاجاسکے۔
انہوںنے بتایاکہ فیصل آباد ، ڈی جی خان ، بہاولنگر اور دیگر شہروں کی راجباہوں پر ابتدائی طور پر اقدمات کر کے پانی کی لیکج اور اس کا ضیاع روکا جائے گا۔ انہوںنے بتایاکہ اس دوران کسانوں اور کاشتکاروں کو پانی کی بچت کیلئے لیزر لینڈ لیولنگ ، بیڈ اینڈ فرو، سپرنکلز ، ٹنل اور ڈرپ اریگیشن کے طریقوں سے بھی روشناس کروایاجائیگا جس سے پانی کی 50فیصد سے زائد بچت ہو گی جبکہ اس سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کی آمدن میں بھی بہتری آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.