چین اور دبئی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی وزیرہائوسنگ سے ملاقات، کم لاگت گھروں کی تعمیر کے متعلق بریفنگ
دیگر ممالک کی فرموں کا نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا خوش آئند ہے ‘میاں محمودالرشید کا اجلاس سے خطاب
بدھ 11 ستمبر 2019 22:35
(جاری ہے)
میاں محمود الرشید نے اس موقع پر کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے غیر ملکی اداروں کے تجربات سے استفادہ کریں گے اور اس طرح نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے طرزتعمیر میں جدت متعارف کرائی جائے گی۔
انہوں نے وفد کے ارکان سے کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے متعلق ان کی قابل عمل تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا کیونکہ اس پراجیکٹ کا مقصد عوام کو ہائوسنگ کی معیاری سہولیات کم لاگت میں فراہم کرنا ہے۔ دیگر ممالک کی فرموں کا نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنا خوش آئند ہے ۔سیکرٹری ہائوسنگ نسیم صادق اور ڈی جی پھاٹا لیاقت چٹھہ نے وفد کو پھاٹا کے زیر انتظام اراضی اور نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے مختلف قانونی اور انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیاہے کہ وفد کے ارکان لاہور اور فیصل آباد میں پھاٹا کی زیر انتظام اراضی کا دورہ کرنے کے بعد اپنی تجاویز اور سفارشات پر مبنی رپورٹ پیش کریںگے ۔مزید قومی خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.