ژوب ،ٹر یفک حا دثہ دو افراد جاں دو زخمی

بدھ 11 ستمبر 2019 22:37

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) ژوب کے علاقے میں ٹر یفک حا دثہ دو افراد جاں دو زخمی،پولیس کے مطابق بدھ کو ژوب میں قومی شاہراہ پر سنگر کے قریب تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں دو افراد سلیم اور چار گل جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ، پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیاجبکہ مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :