سوئس حکومت نے دہشت گردی کے ملزم کی شہریت منسوخ کردی
مذکورہشخص کو ایک کالعدم تنظیم کے لیے پروپیگنڈا کرنے اور جنگجو بھرتی کرنے کے الزام میں کئی سال قید کی سزا سنائی گئی تھی،رپورٹ
جمعرات 12 ستمبر 2019 12:12
(جاری ہے)
اس شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم وہ وفاقی انتظامی عدالت میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دے سکتا ہے۔ سوئٹرزلینڈ کی حکومت کی طرف سے جس شخص کی شہریت منسوخ کرنیکا اعلان کیا گیاوہ ترکی سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی عمر33 سال ہے۔
اسے 2018ء میں جنیوا میں ایک عدالت نے شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے لیے پروپیگنڈہ کرنے کے الزام میں اڑھائی سال قید کی سزا سنائی تھی۔رواں سال مئی میں سوئس حکومت نے ایسے دسیوں افراد کی نشاندہی کا اعلان کیا تھا جو دہری شہریت رکھنے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک دہشت گردی کی یا دیگر جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.