حسن ابدال،پولیس کا چھاپہ ،کریش پلانٹ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیزبارودی مواد اور تار برآمد،02افراد گرفتار
ہفتہ 14 ستمبر 2019 19:23
(جاری ہے)
پولیس نے موثر حکمت عملی سے پہاڑ کو بارودی مواد سے توڑنے والے 02افراد امتیاز ولدنور محمد سکنہ بوٹا تحصیل وضلع اٹک اور محمد مشتاق ولد میاں عبداللہ محلہ پرانی بھٹیاں چک نمبر 68شاہ کوٹ تحصیل صفدر آباد ضلع شیخوپورہ کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان سے پلاسٹک کے توڑے میں موجود 78عدد ڈیٹونیٹر اور مومی شاپر میں موجود 33عددبارودی مواد وابکس ،11عدد بارودی مواد وابکس چھوٹے اورڈیڑھ سو میٹر سیفٹی فیوز تاربرآمد ہوئی۔ملزمان کے قبضہ سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کا کل مجموعی وزن تقریباً 5کلو گرام ہے ،کرش پلانٹ سے گرفتار ملزمان پولیس کو دھماکہ خیز بارودی مواد سے متعلق کسی قسم کا کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کرسکے۔گرفتار ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ کرش پلانٹ کا مالک قاسم شاہ ولد پھل شاہ سکنہ پریم نگر نزد بسال چوک اٹک شہر نے دھماکہ خیز بارودی مواد سے پہاڑ توڑنے لے لئے اجازت نامہ کی درخواست دی ہوئی ہے لیکن تاحال لائسنس یا اجازت نامہ جاری نہ ہوا۔کرش پلانٹ کا مالک قاسم شاہ ہی ہمیں دھماکہ خیزبارودی مواد لاکردیتا ہے۔تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف ایکسلوزوایکٹ4/5کے تحت مقدمہ نمبر270/19درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.