22ستمبر کو کو ئٹہ میں ہو نے والا جلسہ انتہائی اہم ہو گا،بلوچستان نیشنل پارٹی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:32

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر میر مراد مینگل محمد حنیف مینگل کامریڈ علی اکبر دہوار و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیں کہ 22ستمبر کو کو ئٹہ میں ہو نے والا جلسہ انتہائی اہم ہو گا انہوں قلات سمیت بلو چستان کے عوام سے اپیل کی ہیں کی وہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے شہید نواب امان اللہ زہری کی یاد میں ہو نے والے جلسہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر کے جلسے کو کومیاب بنائے۔

متعلقہ عنوان :