امریکا میں پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل
تین ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلے میں امریکہ کا مقابلہ پاپانیوگنی کے ساتھ ہوگا
محمد علی
ہفتہ 14 ستمبر 2019
23:32
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ امریکا میں تین ملکی کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا جا رہا جس میں امریکا، پاپانیوگنی اور نمیبیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
اس سیریز کے سلسلے میں امریکا اور پاپانیوگنی کا میچ امریکا کی سرزمین پر کھیلے جانے والا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ ہوگا۔ اس سیریز میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم ورلڈکپ 2023 کے کوالی فائنگ راونڈ میں حصہ لینے کیلئے اہل ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ ان تینوں ٹیموں میں سے نمیبیا ایک مرتبہ ورلڈکپ تک رسائی میں کامیاب رہی ہے۔ تاہم دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکا کی کرکٹ ٹیم کبھی بھی کسی بڑے آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کلمہ طیبہ کا احترام ، فیفا نے سعودی پرچم کے لیے الگ پروٹوکول اختیار کر لیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی تنزلی کا شکار
-
شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاکستانی مندوب سے ملاقات
-
ایرانی فٹبالر کے جشن نے نیا تنازع کھڑا کر دیا
-
فیفا ورلڈکپ: ایم باپے فرانس کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنیوالے کھلاڑی بن گئے
-
ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول، میسی نے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کردیا
-
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کا پرانا پرچم لہرانے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم‘ امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا
-
ًسری لنکا ای کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل
-
پاک قازقستان باکسنگ ڈویلپمنٹ کلینک کا آغاز ہوگیا
-
پروہاکی لیگ،پاکستان اور بیلجیم جمعرات کو مدمقابل ہونگے
-
پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں کوچنگ کورس کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.