رحیم یار خان، بچوں کو متوازن اور صحت سے بھر پور خوراک کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر
پیر 16 ستمبر 2019 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے سی ای او ہیلتھ اتھارٹی کو ہدایت کی کہ ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزرز کو فیلڈ میں نکالیں اور وہ تعلیمی اداروں سمیت مختلف عوامی مقامات پر معیاری غذا استعمال کرنے کے بارے میں آگہی فراہم کریں جبکہ ڈی او سوشل ویلفیئر مختلف این جی اوز کو بھی اس پروگرام میں شامل کریں۔
انہوں نے ڈی ایف سی کو ہدایت کی کہ فوڈ فورٹیفکیشن پروگرام کے تحت فلوز ملز کوفراہم کی جانے والے مائیکرو فیڈرز کا استعمال یقینی بنائیں جو وٹامن اور منرلز کو آٹے میں شامل کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے میں ملوث افراد کی ہیلتھ سکریننگ کا عمل تیز کیا جائے۔انہوں نے پروگرام منیجر میڈم افشاں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا ماہانہ شیڈول مرتب کرکے آگاہ کریں۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں56فلور ملز فنکشنل ہیں جبکہ46فلور ملز کو مائیکرو فیڈر فراہم کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.