سپریم کورٹ بار ایسو سی ا یشن کی جنرل باڈی نے صدر امان اللہ کنرانی پر کرپشن کے الزامات کا معاملہ نیب اورایف آ ئی اے کو بھجوانے کی منظوری دیدی
پیر 16 ستمبر 2019 23:56
(جاری ہے)
اس حوالے سے منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صدر سپریم کورٹ بار سپریم کورٹ بار کمپلیکس کے کرائے اور ملازمین کی تنخواہوں کی رقم سپریم کورٹ بار میں جمع کروانے میں ناکام رہے ہیں اس لئے معاملہ نیب اور ایف آئی اے کو بھجوایا جائے قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امان اللہ کنرانی کی جانب سے ہاسٹل چلانے والے شخص محسن علی( جو بلوچستان کے ایڈووکیٹ جنرل کے آ فس کا ملازم ہی) سمیت تین افراد کے خلاف ہاسٹل کی رقم خرد برد کرنے پر تھانہ میں مقدمہ بھی درج کروایا جائے۔
دوسری جانب صدر بار نے مبینہ طور پر خلاف ضابطہ جنرل با ڈی اجلاس بلانے پر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سیکریٹری عظمت اللہ چو ہدری کو شوکاز نو ٹس جاری کر کے مبینہ طور پرجنرل باڈی کا غیر قانونی طور اسپیشل میٹنگ طلب کرنے پر وضاحت طلب کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.