جدہ: سعودی خواتین اب سکول بسیں بھی چلائیں گی
سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے سکول بسوں کے لیے خواتین ڈرائیوروں کی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا
محمد عرفان منگل 17 ستمبر 2019 12:06
(جاری ہے)
اگر کوئی خاتون ڈرائیونگ کی شرائط پر پُوری اُترتی ہے اور ملازمت کی خواہش مند ہے تو وہ بھی درخواست دے سکتی ہے۔ سکول بس کی ڈرائیونگ کے لیے عمر کی حد 30 سے 60 سال تک مقرر کی گئی ہے۔
اگر کوئی خاتون سکول بس چلانے کا تجربہ رکھتی ہو یا اس حوالے سے متعلقہ کورس کر چکی ہو تو اسے نوکری دی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈرائیونگ کے لیے اُمیدوار کا ماضی بے داغ ہونا اور اس کے خلاف کسی جرم کا ریکارڈ نہ ہونا بھی ضروری ہے۔ تاہم سعودی خواتین کا کہنا ہے کہ بسیں چلانا ذرا مشکل کام ہے۔ سعودی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملے ہوئے ابھی صرف ایک سال ہی گزرا ہے، اُن کا اس شعبے میں تجربہ زیادہ ہو جائے تو پھر انہیں بس ڈرائیونگ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ فی الحال خواتین کو اس بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.