پاک فضائیہ نے سری لنکن فضائیہ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دے دی
منگل 17 ستمبر 2019 21:38
(جاری ہے)
منگل کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ایف سیون اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاک فضائیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے، شاہد خان نے شاندرار سنچری سکور کی اور ناقابل شکست رہے، ذیشان ملک 92 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔
جواب میں سری لنکن فضائیہ کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعا قب میں 121 رنز بنا سکی۔ ملشان 85 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ رنز بنا سکے۔ پاک فضائیہ نے 165 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 20 ستمبر کو شیڈول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.