صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

بدھ 18 ستمبر 2019 16:20

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کو پھلوں میں امرود 50 سے 52 روپے، کیلا60 سی62 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح آڑو 80 تا 83 روپے اور آم چونسہ 97 تا 100روپے فی کلو فروخت ہوا۔