محرم الحرام میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک پولیس افسران کے لیے نقد انعام کا اعلان

بدھ 18 ستمبر 2019 18:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے محرم الحرام اورروزانہ معمولکی اچھی ڈیوٹی کرنے پر سیکشن آفیسر عزیز بھٹی ٹریفک سیکشن ، سیکشن آفیسرسمامہ ٹریفک سیکشن ، سیکشن آفیسرمزار قائد ٹریفک سیکشن،سیکشن آفیسرگلستان جوہر ٹریفک سیکشن اور دیگر اہلکاروں کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دئیے ہیں ۔