ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے اور زیادہ مرتبہ ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیلنے والے بلے باز بن گئے
بدھ 18 ستمبر 2019 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی بنا کر سابق ہم وطن بلے باز روہت شرما کے زیادہ رنز اور زیادہ مرتبہ ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیلنے کا ریکارڈز توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
روہت شرما نے 2434 رنز بنا رکھے تھے جبکہ کوہلی نے 2441 رنز بنا لئے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ مرتبہ ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیلنے کا عالمی اعزاز بھی روہت شرما کے پاس تھا جنہوں نے 21 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے رکھا تھا جبکہ کوہلی نے 22 مرتبہ اعزاز حاصل کر کے ان سے یہ عالمی ریکارڈ بھی چھین لیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.