اتحادی افواج نے شمالی الحدیدہ میں حوثیوں کے چار اہم مراکز تباہ کر دیئے
اس کارروائی میں حوثیوں کی ایک بمبار کشتی، سمندر میں بچھائی ایک بارودی سرنگ اور متعدد دیگر مراکز کونشانہ بنایا گیا
محمد عرفان جمعہ 20 ستمبر 2019 14:30
(جاری ہے)
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عرب اتحادی فوج نے آج صبح ایک کارروائی کے دوران حوثیوں کی ایک بمبار کشتی، سمندر میں بچھائی ایک بارودی سرنگ اور متعدد دیگر مراکز کو بمباری سے تباہ کر دیا۔
اس کارروائی کے نتیجے میں بحیرہ احمر میں جہاز رانی اور عالمی تجارتی قافلوں کی آمد ورفت میں حائل خطرات خاصی حد تک دُور ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ آج صبح اتحادی افواج نے جنوبی بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی۔عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ بارود سے بھری گئی یہ کشتی ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے الحدیدة کے علاقے سے جنوبی بحر احمر میں بھیجی گئی تھی جو کہ ریموٹ کنٹرول طریقے سے کام کر رہی تھی۔ اس کا ہدف کسی سعودی یا اس کے اتحادی ملک کے بحری جہاز کو نشانہ بنانا تھا، تاہم اسے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی روک کر تباہ کر دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.