Live Updates

وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے

جمعہ 20 ستمبر 2019 18:59

وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے
مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے۔ جدہ ایئرپورٹ پر گورنر جدہ شہزادہ مشعال بن ماجد السعود نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پر حاضریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات